ایسوسی ایشن اف مشتاقان نور (ع) ہر سال تعارف امام زمانہ علیہ سلام کے عنوان سے نور ڈائری کا اجراء کرتا ہے۔ الحمد للّہ یہ کام گزاشتہ کئی سالوں سے برادران کی علمی مطالعہ اور کوششوں سے جاری ہے۔
نور ڈائری میں مندرجہ ذیل عنوانات پر تحریریں شایع کی جاتی ہیں:
-
نماز شب
-
قرآن و دعا
-
غور و فکر
-
مطالعہ و حصول علم
-
تعارف امام ع میں سعی
-
نماز صبح و سحر خیزی
-
معرفت امام زمان علیہ السلام